the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حید ر آ باد 19 نو مبر ۔ آ ل انڈیا کو نسل فا ر ٹکنیکل ایجو کیشن کی جانب سے کامن مینجمینٹ اڈ میشن ٹسٹ 2015-16 دو سر ے ٹسٹ کا اعلا میہ جا ری کیا گیا ہے ۔ یہ قو می سطح کا مینجمینٹ اڈمیشن ہے۔ ا س کے ذر یہ امید وا ر AICET اور یو نیو ر



سٹی سطح کے کا لجس میں ایم بی اے اور پو سٹ گر یجو یٹ ڈ پلو ما سا ل 2015-16 کیلئے د اخلہ لے سکتے ہیں۔ جو امید وا ر پہلا ٹسٹ ستمبر میں دے چکے ہیں وہ بھی یہ ٹسٹ دے سکتے ہیں۔ و یب سا ئٹ www.aicet.cmat.in سے مزید تفصیلا ت حا صل کر سکتے ہیں اور ای میل : customercare@aicte.cmat.in سے معلو ما ت حا صل کر سکتے ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.